دنیا غزہ کی نگرانی کے باوجود اسرائیلی جاسوس کیسے ناکام ہو گئے؟ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کے قومی سلامتی کے سابق مشیر یاکوف ایمڈرور کے بقول: ’یہ ایک بڑی ناکامی ہے۔ یہ آپریشن دراصل ثابت کرتا ہے کہ غزہ میں انٹیلی جنس کی صلاحیتیں اچھی نہیں تھیں۔‘