نقطۂ نظر پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے کے خطے پر اثرات یہ معاہدہ دونوں ملکوں کی دیرینہ دوستی اور سلامتی سے متعلق مشترکہ خدشات کو اجاگر کرتا ہے۔