نقطۂ نظر غزہ کے ’امن‘ کے ایک سال میں کچھ نہیں بدلا اس سارے عمل نے غزہ پر ایک نئی اسرائیلی جنگ کا راستہ ہموار کر دیا ہے، جس کے بارے میں وزیر دفاع اسرائیل کاٹز دھمکی دے چکے ہیں کہ وہ ’کام مکمل‘ کر دے گی۔