دنیا ڈیلی میل کے مالک کا اخبار ٹیلی گراف خریدنے کے لیے 50 کروڑ پاؤنڈ کا معاہدہ اس سے قبل ابوظہبی کے تعاون سے چلنے والی ایک سرمایہ کاری فرم کی جانب سے خریداری کی کوشش اس وقت کی کنزرویٹو حکومت نے روک دی تھی۔