ٹیکنالوجی سردیوں سے پہلے گاڑی میں کون کون سے 7 کام کروانا ضروری گرمیوں میں بچوں یا دوستوں کے ساتھ آؤٹنگز کے بعد کاروں کو آنے والی سردیوں میں زیادہ مشکل ماحول کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اپنی گاڑی کو ان حالات کے لیے تیار کریں۔