ٹی وی بریکنگ بیڈ کے ’والٹر جونیئر‘ 34 برس کی عمر میں چل بسے آر جے مٹے کو اے ایم سی کی مقبول سیریز ’بریکنگ بیڈ‘ میں برائن کرینسٹن کے کردار والٹر وائٹ کے بیٹے والٹر جونیئر کا کردار ادا کرنے کے لیے شہرت حاصل ہوئی۔