صحت روزانہ دس ہزار قدم یا صرف 500، سائنس صحت مند رہنے کے لیے کیا بتاتی ہے؟ صرف پانچ منٹ کی واک دماغ میں خون کی روانی بہتر کرتی ہے، سوچنے کی صلاحیت بڑھاتی ہے، تخلیقی سوچ میں اضافہ کرتی ہے، موڈ بہتر بناتی ہے اور بے چینی و ڈپریشن کی علامات کم کرتی ہے۔