اختتام پذیر دہائی میں ہالی وڈ کی دس بہترین فلمیں

گزرے دس سالوں میں ہالی وڈ نے کئی بلاک بسٹر فلمیں دیں۔ ان میں سے شائقین کی یاد میں بس جانی والی کچھ فلمیں یوں ہیں۔

11

دہائی کی ٹاپ ٹین  ہالی وڈ فلمیں جاننے کے لیے کلک کیجیے 

(انڈپینڈنٹ اردو کی خصوصی سیریز جس میں 2010 سے لے کر 2019 تک کے دس سالوں کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا۔ یہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ دوسرے حصے پڑھنے کے لیے نیچے ’مزید پڑھیے‘ پر کلک کیجیے)


رواں صدی کی دوسری دہائی اپنے اختتام کو پہنچنے کو ہے۔ ایسے میں اگر ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں تو گذشتہ دس برسوں میں دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی وڈ نے 2010 سے اب تک کئی بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں۔

اس دہائی میں ریلیز ہونے والی فلموں میں جہاں مار ڈھار سے بھر پور فلم ’ڈیڈپول‘ بھی شامل تھی وہیں بیٹ مین کامکس کے ولن کی زندگی پر مبنی فلم ’جوکر‘ اور دو یہودی لڑکوں (جو ہم جنس پرست نہیں تھے) کے درمیان رومانوی تعلق اور پھر جدائی جیسے حساس موضوع پر مبنی فلم ’کال می بائے یور نیم‘ بھی شامل تھی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

برطانیہ کے سب سے بڑے ڈیجیٹل  نیوزبرانڈ دی انڈپینڈنٹ نے صدی کی دوسری دہائی کے اختتام پر گذشتہ دس سالوں کی 40 بہترین فلموں کی رینکنگ جاری کی ہے جن میں سے ہم ٹاپ ٹین فلموں کا یہاں ذکر کریں گے۔
 

© The Independent

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ٹاپ 10