ورلڈ کپ سے پہلے کھلاڑیوں کے الگ انداز

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل ہر ٹیم کے کھلاڑیوں کا فوٹو شوٹ کیا گیا ہے جس میں سب ہی کچھ الگ رنگ اور موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

9

کرس گیل کا شمار ان چند کرکٹرز  میں ہوتا ہے جو اس کھیل کو بھرپور انداز میں انجوائے کرتے ہیں لیکن یہ بات بھی غلط نہیں کہ جب وہ فارم میں ہوں تو بولر بالکل بھی انجوائے نہیں کرتے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے خصوصی فوٹو شوٹ میں کرس گیل الگ انداز میں (آئی سی سی / کرکٹ ورلڈ کپ)

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل ہر ٹیم کے کھلاڑیوں کا فوٹو شوٹ کیا گیا ہے جس میں سب ہی کچھ الگ رنگ اور موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

ان تصاویر میں محمد حفیظ سے ملینگا اور کرس گیل تک سب ہی ذرا ہٹ کر دکھائی دے رہے ہیں۔

ورلڈ کپ شروع ہونے میں اب بس دو دن ہی رہ گئے ہیں، اس سے پہلے کھلاڑیوں کا اب اتنا انجوائے کرنا تو بنتا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کرکٹ