دنیا اسرائیلی فوج کا پہلی بار غزہ میں تقریباً 70 ہزار فلسطینیوں کو قتل کرنے کا اعتراف اسرائیلی فوج نے تصدیق کی کہ غزہ وزارت صحت کے مطابق جنگ کے دوران جانوں سے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً درست ہے۔