فٹ بال میراڈونا کے آخری لمحات: ’میں ٹھیک نہیں ہو رہا‘ میراڈونا کے خاندان کے ایک فرد نے بتایا کہ میراڈونا انتقال کے روز صبح ناشتہ کر رہے تھے تو تھکاوٹ محسوس کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا ’میں ٹھیک نہیں ہو رہا ہوں۔‘