پاکستان آزاد اراکین کی مدت کا بل قائمہ کمیٹی سے منظور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے آزاد اراکین کی مقررہ مدت کے بارے میں الیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔