دنیا ٹرمپ کے قتل کی سازش کے جرم میں پاکستانی شہری کو 27 سال قید کی سزا آصف مرچنٹ کو 12 جولائی 2024 کو گرفتار کیا گیا تھا، انہیں بروکلین کی ایک عدالت نے منگل کو سزا سنائی۔