سوشل ’پولیس کی قربانیاں نئے قومی ترانے میں شامل کرنے کے قابل نہیں؟‘ ترانے کی ویڈیو میں متعدد شعبہ جات کی نمائندگی ہے مگر ٹوئٹر صارفین نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ اس میں پولیس کی نمائندگی نہیں۔