ماحولیات ’سانس لینے کا حق‘:ماحولیاتی آلودگی کے خلاف پاکستانی شہریوں کی جدوجہد معیاری سرکاری اعداد و شمار دستیاب نا ہونے کے باعث کئی نوجوانوں نے اپنے آلات نصب کر لیے ہیں اور عوام کو آلودگی سے آگاہ کر رہے ہیں۔