ماحولیات آندھی، طوفان سے سولر پینلز کو محفوظ بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ داؤد وسیم کراچی میں سولر پینل لگانے والی ایک کمپنی میں پراجیکٹ انجینیئر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سولر پینل کو محفوظ بنانے کے لیے ضروری ہے کہ اس کی فاؤنڈیشن مضبوط ہو۔