تاریخ دس کلومیٹر بلندی سے گرنے والی ایئر ہوسٹس زندہ کیسے بچی؟ 23 سالہ ویسنا ولکووچ کا جہاز 33 ہزار فٹ کی بلندی پر بم کا نشانہ بن کر تباہ ہو گیا، تمام مسافر مارے گئے مگر ویسنا معجزاتی طور پر بچ نکلیں۔