ایشیا انڈیا اور چین کے متنازع سرحد سے متعلق مذاکرات انڈیا اور چین کے مطابق انہوں نے مشترکہ متنازع سرحد کے بعض حصوں کی حد بندی (ڈیلیمیٹیشن) سے متعلق مذاکرات کو آگے بڑھانے پر بات چیت کی ہے۔