پاکستان پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ ہو گئی: صوبائی وزیر صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اب تک سیلاب سے متاثر 21 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر 42 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔