لانگ ریڈ آرٹ عربی خطاطی: ماضی کی یادوں کو زندہ رکھنے کا فن خطاطی دنیا کے قدیم ترین فنون میں سے ایک سہی، لیکن اسلامی دنیا میں یہ فن آج بھی اتنا ہی زندہ ہے۔ ماضی کی نسبت اب اسے زیادہ تر مرنے والوں کی یادگار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ احمد تویج اسلامی خطاطی کی تاریخ کا سراغ لگاتے ہیں۔ دہلی میں اردو بازار کا آخری خطاط چار ہزار سے زائد مساجد پر خطاطی کرنے والے ملتان کے راشد سیال سونے کے ورق سے خطاطی کرنے والا نوجوان