فن وہ ڈرامے کرنا چاہتی ہوں، جن میں گھریلو تشدد کو فروغ نہ ملے: اشنا شاہ انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اشنا نے واضح کیا کہ وہ خود کو ایک اداکار سجھتی ہیں اور اس صنعت میں ہیروئن بننے نہیں آئی تھیں۔