ایشیا اقوام متحدہ کو افغان طالبان کے نئے اخلاقی قانون پر 'تشویش' افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے کہا ہے کہ اسے حال ہی میں طالبان حکام کی جانب سے منظور کیے گئے اخلاقی قانون پر ’تشویش‘ ہے۔