دنیا انسداد منشیات میں ناکام پانچ ممالک کے خلاف امریکی پابندیاں متوقع، افغانستان بھی شامل افغانستان، بولیویا، برما، کولمبیا اور وینزویلا کو انسداد منشیات مین ناکام ممالک کی فہرست میں شامل ہونے سے امریکی امداد بند ہو سکتی ہے۔