دنیا سعودی عرب کی ملک میں الکوحل کے لائسنس جاری کرنے کی خبروں کی تردید غیر مسلم سفارت کاروں کے لیے الکوحل کے ضوابط کے حوالے سے ذرائع نے واضح کیا کہ سعودی عرب نے ایک نیا فریم ورک متعارف کرایا ہے جس کا مقصد سفارتی کھیپ کے غیر مجاز استعمال کو روکنا ہے۔