پاکستان صدر پاکستان نے الیکشن ترمیمی بل دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹنگ سے متعلق الیکشن ترمیمی بل دستخط کیے بغیر ہی واپس بھجوا دیے ہیں۔