فن کم کارڈیشین اور کانیے ویسٹ 'طلاق' لے رہے ہیں امریکی ٹی وی سٹار کم کارڈیشین اور ماڈل اور ریپر کانیے ویسٹ 2014 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔