پاکستان فلسطین اور کشمیر کو حق ملنے تک مستقل امن خواب رہے گا: شہباز شریف عالمی یوم امن پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’ہم فلسطین کے مقبوضہ علاقے اور انڈیا کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری سنگین انسانی المیوں کو نظرانداز نہیں کرسکتے۔‘