ملٹی میڈیا شاپنگ، چاٹ اور سیاحوں کا رش: ’انار کلی دیاں شاناں‘ شہر لاہور کا معروف ترین بازار انارکلی اپنے اندر ایک تاریخ رکھتا ہے۔ یہ بازار قیام پاکستان سے پہلے اور بعد میں جہاں تجارتی سرگرمیوں کا مرکز رہا وہیں یہ سیاسی و ادبی سرگرمیوں کا محور بھی رہا ہے۔