ٹرینڈنگ ماروی میمن، انوشہ رحمان پر نشتر کیوں چلا رہی ہیں؟ ماروی میمن کی گذشتہ رات کی ٹویٹ نے کئی سوالات کو جنم بھی دیا ہے اور ان کی جانب سے متوقع مبینہ انکشافات پر روشنی بھی ڈالی ہے۔