انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن

بھارت کا چاند مسخر کرنے کا خواب ٹوٹ گیا؟

چاند گاڑی وکرم کا لینڈنگ کے دوران زمین سے اچانک رابطہ منقطع ہو گیا اور بھارتی سائنس دانوں کو خدشہ ہے کہ چاند گاڑی گم ہو گئی۔