ادب آغا شاہد علی: امریکی شعرا کو انگریزی غزل سکھانے والے کشمیری شاعر آغا شاہد علی انگریزی زبان بالخصوص امریکی شعرا کی طرف سے انگریزی میں غزل کے نام پر لکھی جانے والی شاعری سے خوش نہیں تھے اور انہیں اصلی غزلیں لکھنا سکھانا چاہتے تھے۔