کار-نامہ ملٹی میڈیا 2021 کی ہونڈا سٹی 2022 میں ملے گی گاڑی نہ ہوئی ٹوکیو اولمپکس ہو گئے، کھیل 2021 میں رہے ہیں اور نام اولمپکس 2020 کا دیا ہوا ہے۔