پاکستان ہم نے اپنے گھر پہ نکاح کی ایک سادہ سی تقریب منعقد کی: ملالہ یوسفزئی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شخصیت ملالہ یوسفزئی کی جانب سے ٹوئٹر پر ان کی شادی کے بارے میں اعلان کیا گیا ہے۔