ایس پی اے نے رپورٹ کیا ہے کہ متعلقہ حکام نے واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔
آیت اللہ علی خامنہ ای کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ایرانی قوم پر بے تحاشا دباؤ کی پالیسی بے سود ہے اور اسلامی ری پبلک ایران کی پوری قیادت متفق ہے کہ امریکہ سے کسی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے‘۔