آرٹ عالمی خطاطی مقابلہ جیتنے والے فن پاروں کی فیصل آباد میں نمائش اس نمائش میں ترکی، مصر، تیونس اور ایران کے خطاطوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے معروف خطاطوں کے فن پارے بھی پیش کیے گئے۔