ٹیکنالوجی ناسا نے چینی شہریوں کا اپنی خلائی تنصیبات میں داخلہ بند کر دیا ناسا کے کئی چینی شراکت داروں نے امریکی نیوز ویب سائٹ بلوم برگ کو بتایا کہ انہیں پانچ ستمبر کو ان کے آئی ٹی سسٹمز سے لاک آؤٹ کر دیا گیا اور براہ راست ملاقاتوں سے روک دیا گیا۔