ٹیکنالوجی ایمزون کی پاکستان کے حوالے سے تصدیق نہ ہی تردید وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت رزاق داؤد کے مطابق ایمزون ویب سائٹ اپنی 'سیلر' لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کرے گی۔ تاہم ایمزون کی جانب تاحال اس حوالے سے نہ تو تصدیق کی گئی ہے نہ ہی تردید۔