دنیا آسٹریلیا: یہودی مخالف حملوں کے الزام پر ایرانی سفیر کی ملک بدری آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی نے کہا کہ انٹیلی جنس سروسز ’انتہائی پریشان کن نتیجے‘ پر پہنچی ہیں کہ ایران نے کم از کم دو یہودی مخالف حملوں کی ہدایت کی تھی۔