ایشیا جمانا الراشد ٹائم میگزین کی ’ٹائم 100 نیکسٹ‘ فہرست میں شامل پہلی سعودی شخصیت ٹائم میگزین کی اس فہرست میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ، انٹرنیشنل فٹبال اسٹار لامین یامال اور گیانا کے صدر عرفان علی سمیت متعدد نمایاں عالمی شخصیات شامل ہیں۔