معیشت موٹروے پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی موٹروے انتظامیہ نے یکم جون کو ایک مراسلہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے اب 50 فیصد زائد ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔