ایشیا انڈیا: ’بم سے اڑانے‘ کی دھمکی، دہلی کے درجنوں سکول بند انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں درجنوں معروف سکولوں کو بم کی دھمکیوں سے عملے اور والدین میں خوف و ہراس پھیل گیا جس کے بعد کلاسوں کو منسوخ اور سکولوں کو طلبہ سے خالی کرا لیا گیا۔