کرکٹ انڈین کرکٹ ٹیم میرے دفتر آ کر ٹرافی وصول کر لے: محسن نقوی اس سے قبل انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انڈین کرکٹ بورڈ سے معافی مانگی ہے۔