نئی نسل ’پاکستان کا فخر‘: اے سی سی اے ٹاپر زارا نعیم سے ملیے پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس کے گلوبل پروفیشنل اکاؤنٹنسی کے امتحان میں ٹاپ کرکے ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔