امریکہ شامی نژاد خاتون امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج بن گئیں نادیہ کہف نے حلف برداری کی تقریب کے دوران اپنی دادی سے وراثت میں ملنے والے قرآن پاک کے نسخے پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔