پاکستان کفایت شعاری مہم: 86 واں یوم پاکستان سادگی سے منایا جا رہا ہے دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ پرچم کشائی کی تقریبات سادگی سے منعقد ہوئیں۔