ٹی وی انسان کو اس کے پہناوے سے نہیں پرکھنا چاہیے: مایا علی پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ مایا علی ایک سال کے بعد ٹی وی پر دوبارہ اپنے ڈرامے ’یونہی‘ کے ساتھ آرہی ہے جس میں ان کے مقابل بلال اشرف اداکاری کر رہے ہیں۔
فلم ’ماہرہ کے ساتھ تو پوری دنیا رومانس کرنا چاہتی ہے‘ سپر سٹار ایک مکمل فلم ہے جو نہ صرف رومانوی ہے بلکہ اس کی مختلف سطحیں ہیں: بلال اشرف۔