پاکستان مانسہرہ: خواجہ سرا کا بینک اکاؤنٹ کھلنے کے بعد بند نادرہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ انہوں نے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ساتھ 'ہزارہ ٹرانسجنڈر ایسوسی ایٹس ' کے نام سے ایک کمپنی رجسٹر کی ہے اور رجسٹریشن کے بعد انہیں قانون کے مطابق کمپنی کا بینک اکاؤںٹ کھلوانا تھا۔