ایشیا بنگلہ دیش: طلبہ کی نئی سیاسی پارٹی کا جماعت اسلامی سے انتخابی اتحاد اس اتحاد پر خاص توجہ اس لیے بھی دی جا رہی ہے کہ جماعتِ اسلامی کو طویل عرصے سے پاکستان سے بنگلہ دیش کی آزادی کی مخالفت اور 1971 کی جنگ میں مبینہ کردار پر تنقید کا سامنا رہا ہے۔