بلاگ ’گریٹ پیپل ٹو فلائی ود‘: پی آئی اے کے وہ ریکارڈ جو آج بھی قائم ہیں پی آئی اے صرف ایک ائر لائن نہیں بلکہ اسے ایسی مثالی لیڈر شپ اور انتھک کارکن میسر تھے جنہوں نے ادارے کو ترقی دینے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں وقف کر دیں۔