کرکٹ انڈیا کی تاریخ کی بدترین ہار، جنوبی افریقہ کا وائٹ واش انڈیا کے مشرقی شہر گوہاٹی میں جنوبی افریقہ نے میزبان ٹیم کو 408 رنز سے شکست دے کر 25 سال بعد انڈین سرزمین پر اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتی۔